ایک سیدھ میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (اس کنارے سے اس کنارے تک) بالکل سیدھا، ناک کی سیدھ میں بحظ مستقیم۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (اس کنارے سے اس کنارے تک) بالکل سیدھا، ناک کی سیدھ میں بحظ مستقیم۔